ڈکیتی میں ملو ث اشتہاری ملزم گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی چلائی گئی مہم برخلاف گرفتاری مجرمان اشتہاری کے سلسلہ میں اے ایس پی حسن ابدال کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی حسن ابدال سب انسپکٹر حامد عباس, اے ایس آئی سجاد حیدر, ہیڈ کنسٹیبل محمد آصف و ملازمان تھانہ سٹی حسن ابدال نے مشہور زمانہ ڈکیت امجد گل ولد زور طالب قوم پٹھان سکنہ چارسدہ kpkجو پولیس کو ڈکیتی کےمقدمہ میں مطلوب تھا کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر کے پابند سلاسل کر لیا.
Saturday, April 27, 2019