ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروایاں جاری

ی اطلاع پر ملزم عامر شہزاد ولد عبد الرشید قوم اعوان ساکن پنڈ مہری تحصیل حسن ابدال کو گرفتار کر کے پسٹل 30 بور معہ متعدد روند برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ پنڈی گھیب کے ایس آئی بشیر احمد نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر 71 مورخہ 12/03/19 بجرم 324/353/34 ت پ تھانہ پنڈیگھیب میں ملزم ہمایوں بشیر ولد محمد بشیرساکن فتح جنگ سے پسٹل 30بور معہ متعدد روند جبکہ بضمن تفتیش مقدمہ نمبر 71 مورخہ 12/03/19 بجرم 324/353/34 ت پ تھانہ پنڈیگھیب میں ملزم شہباز احمد ولد محمد صفدر سکنہ جنڈسے پسٹل 30 بور معہ متعدد روند اور تفتیش مقدمہ نمبر71 مورخہ 12/03/19 بجرم 324/353/34 ت پ تھانہ پنڈیگھیب میں ملزم ذکی حسین شاہ ولداظہر شا ہ سکنہ حسن ابدال سے پسٹل 30 بور معہ متعدد روند برآمد کر کے ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمہ درج کرلیا۔تھانہ پنڈیگھیب کے ایس آئی ذوالفقار علی نے تفتیش مقدمہ نمبر 325مورخہ 12/12/18 بجرم302/397/324/337Ai/109ت پ تھانہ پنڈیگھیب میں ملزم عامر عزیز ولد عبدالعزیزساکن راولپنڈی سے پسٹل30 بورمعہ متعدد روند اور تفتیش مقدمہ نمبر325مورخہ 12.12.18 بجرم302/397/324/337Ai/109ت پ تھانہ پنڈیگھیب میں ملزم محمد ریحان عرف وسیم عرف سیمی ولد محمدسلیم ساکن راولپنڈی سے پسٹل30 بور معہ متعدد روند برآمد کر کے ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ رنگو کے ایس آئی نادر خان نے ایک شخص مظہر اقبال ولد محبت خا ن سا کن حضرس کل 35 عدد پتنگیں اور 5 ڈوریں برآمد اور متعدد مقدار میں سامان آتش بازی برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس
 
   
 
 
Saturday, April 27, 2019