قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ صدر حسن ابدال اور ان کی ٹیم نےمقدمہ نمبر 290 مورخہ 25.09.2016 بجرم 302/394 میں مجرم اشتہاری احمد رشید ولد عبدالرشید ساکن محلہ غلام خان حسن ابدال کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔
ترجمان اٹک پولیس
 
Saturday, April 27, 2019