قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر تھانہ رنگو کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 107/17 بجرم 302/109 میں مجرم اشتہاری ماجد خان ولد محاصل خان کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

Saturday, April 27, 2019