تھانہ صدر اٹک کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 55 مورخہ 10.03.2003 بجرم 392/17 میں مجرم اشتہاری نور یازدین ولد عبدالیازدین سکنہ مالاکنڈ کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔ ترجمان اٹک پولیس Apr 27, 2019