تھانہ فتح جنگ کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 314/17 بجرم 395/511 میں مجرم اشتہاری احسان اللہ ولد تاج محمد سکنہ کٹلنگ مردان کو گرفتار کر کے پابندِ سلاسل کردیا۔ ترجمان اٹک پولیس