قتل کا اشتہاری ملزم ڈرامائی انداز میں گر فتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر تھانہ پنڈیگھیب کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 271 مورخہ 08.12.2002 بجرم 302/324/148/149/109 ت پ میں مجرم اشتہاری محمد سرور ولد محمد نذیر سکنہ پنڈیگھیب کو 16 سال بعد ڈراماٸی انداز میں گرفتار کرکے پابند سلاسل کردیا۔
ترجمان اٹک پولیس

Sunday, April 28, 2019