قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر تھانہ فتح جنگ کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 381/11 بجرم 302 ت پ میں مجرم اشتہاری نواب خان ولد جلال خان کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔
ترجمان اٹک پولیس

Sunday, April 28, 2019