ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کا پولیس لائنز اٹک میں جنرل پریڈ کا ملاحظہ۔

تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے پولیس لائنز اٹک میں جنرل پریڈ کا ملاحظہ کیا ڈسٹرکٹ اٹک کے افسران وملازمان کی کثیر تعداد پریڈ میں شامل ہوئی۔
ترجمان اٹک پولیس