تھانہ جنڈ کے اے ایس آئی اعزاز علی نے تفتیش مقدمہ نمبر 171مورخہ 20.08.18 بجرم 395/41ت پ میں ملزم محمد اشفاق ولد عبدالرشید سکنہ مظفر آباد آزاد کشمیر سے رائفل 8MMمعہ متعدد روند برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ رنگو کے ایس آئی ارشد محمود نے تفتیش مقدمہ نمبر 107 مورخہ 24.12.2017 بجرم 302/109ت پ میں ملزم ماجد خان ولد محاصل خان سکنہ حضرو سے پسٹل 30بور معہ متعدد روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ فتح جنگ کے ایس آئی غفار احمد نے تفتیش مقدمہ 80 مورخہ 18.2.19 بجرم 395/412 ت پؤ ملزم محمد یعقوب ولد محمد خان سکنہ پنڈی گھیب سے پسٹل 30بور معہ متعدد رو ندقبضہ میں لی۔ مذکورہ ایس آئی نے ایک اور مقدمہ میں تفتیش مقدمہ نمبر 80 مورخہ 18.2.19 بجرم 395/412 ت پ میں ملزم تصور اقبال ولد محمد اعظم سکنہ اٹک سے پسٹل 30 بور معہ متعدد روند قبضہ میں لیکرملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمہ درج کر لیا۔
جمان اٹک پولیس
