مجرمان اشتہاری کے خلاف کریک ڈاون مہم میں متعدد ملزم گرفتار

انسپکٹر جنرک آف پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی مجرمان اشتہاری کے خلاف کریک ڈاوں مہم جاری۔تھانہ بسال کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 105 مورخہ 11/08/2008 بجرم 302/34 میں مجرم اشتہاری بشارت اعجاز ولد محمد اعجاز سکنہ ہری پور کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کردیا۔تھانہ نیو ائیرپورٹ کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 31/17 بجرم 392 ت پ میں مجرم اشتہاری قیوم ولد محبوب خان سکنہ مردان کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Tuesday, May 7, 2019