ڈی پی او اٹک نے نمازِ تراویح کے دوران ضلع کی مختلف مساجد کا وزٹ کیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے نمازِ تراویح کے دوران ضلع کی مختلف مساجد کا وزٹ کیا اور وہاں پر موجود سیکیورٹی انتظامات کو چیک کیا۔اس موقع پر ڈی پی او اٹک کا کہنا تھا کہ اٹک کی عوام کو مکمل تحفظ فراہم کرنا اٹک پولیس کی ذمہ داری ہے جسکو با احسن خوبی نبھایا جاۓ گا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Wednesday, May 8, 2019