اٹک پولیس نےچوری شدہ گاڑی برآمد کرکے مالک کے حوالے کر دی

ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی CIA/ACLCراجہ فیاض الحق کی سربراہی میں ACLC کی ٹیم نے جس میں اے ایس آئی عامر اقبال انچارجACLCکانسٹیبل عامر خان اور دیگر ٹیم ممبران شامل تھے نے لاھور سے چوری شدہ گاڑی مقدمہ نمبر 114مورخہ 24.01.2018بجرم 38/Aتھانہ لیاقت آباد ضلع لاھور گاڑی کار نمبر QW/270ٹیوٹا کرولا گن مٹیلک ماڈل 2010؁مالیتی 15,00000برآمد کر کے اور قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد مالک مدعی آفاق طارق سکنہ سٹی لاھور اور ہمراہ تفتیشی آفیسر شاہد محمود ASI/AVLSماڈل ٹاؤن لاھور بمعہ چابی حوالے کی گئی۔جس پر

Friday, May 10, 2019