ڈ سٹرکٹ پولس آفیسر نے اٹک پولیس کے جوانان و افسران کی ویلفئیر کے لیے ایک اور عملی قدم

 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے اٹک پولیس کے جوانان و افسران کی ویلفئیر کے لیے ایک اور عملی قدم اٹھایا ہے جس کے تحت رشید میموریل ہسپتال کے ایڈمنسٹریٹر کے ساتھ MOUدستخط کیا گیا ۔اب اٹک پولیس کے جوان رشید میموریل کے 9 مختلف ڈاکٹرز سے سپیشل فیس پر اپنی ٹریٹمنٹ کروا سکتے ہیں ۔
ترجمان اٹک پولیس

 

 

Friday, May 10, 2019
image: