ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے آج رمضان بازار حسن ابدال کا وزٹ کیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے آج رمضان بازار حسن ابدال کا وزٹ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اٹک عشرت اللہ خان نیازی بھی انکے ہمراہ تھے ڈی پی او اٹک نے رمضان بازار کے سیکیورٹی انتظامات کا جاٸزہ لیا اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ عوام کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے جسے ہم ہر حال میں پورا کریں گے۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Saturday, May 11, 2019