ڈکیتی میں مطلوب انتہا ئی سنگین اشتہاری ملزم گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر اشتہاری مجرمان کے خلاف آپریشن میں ایک اور پیش رفت۔ تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 146 مورخہ 15.05.18 بجرم 395 ت پ میں مجرم اشتہاری تصور حسین ولد تصدق حسین سکنہ کوٹ سنڈکی حسن ابدال کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

 

Sunday, May 12, 2019