ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک نے آج رمضان بازار اٹک کے سیکیورٹی انتظامات کا جاٸزہ لیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے آج رمضان بازار اٹک کے سیکیورٹی انتظامات کا جاٸزہ لیا اس موقع وہ عوام میں گھل مل گٸے انہوں نے عوامی مساٸل کی دریافت کی۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Sunday, May 12, 2019