ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک نے آج یو پی چرچ کا دورہ کیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے آج یو پی چرچ کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے سیکیورٹی انتظامات کا جاٸزہ لیا اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ اٹک پولیس تمام مذاہب کے ماننے والوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانا اپنا فرض اولین سمجھتی ہے اور کسی ملک دشمن یا سماج دشمن عناصر کو امن عامہ میں خلل ڈالنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جاۓ گی۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Sunday, May 12, 2019