ناجائز اسلحہ رکھنے پر ملزم گرفتار

تھانہ فتح جنگ کے اے ایس آئی سرفراز احمد نے ایک مشکوک شخص محمد یونس ولد محمد عثمان سکنہ ملتان سے سٹل 30بور معہ متعدد روند برآمد کر کے ناجائز اسلحہ رکھنے پر ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

Monday, May 13, 2019
image: