ڈی پی او اٹک نے آج رمضان سستا بازار اٹک کا دورہ کیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے آج رمضان سستا بازار اٹک کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا اور عوام سے انکے مسائل کی بابت دریافت کی۔
ترجمان اٹک پولیس

   

   

 

Tuesday, May 14, 2019