ڈی پی او اٹک نے سوشل ورک اور پلانٹیشن مہم میں اہم کر دار ادا کر نے والے پولیس افسران میں تعریفی سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے سوشل ورک اور پلانٹیشن مہم میں اہم کردار ادا کرنے والےپولیس افسران ٹی ایس آئی حارث عمیر،اے ایس آئی زاہد اور ہیڈ کانسٹیبل سہیل اختر کو آج تعریفی سرٹیفکیٹ دئیے۔اس موقع پر ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کہنا تھا کہ اٹک پولیس سوشل ورک کرنے والے تمام افسران وملازمان کی عزت کرتی ہے اور انہیں محکمے کی طرف سے انعامات سے نوازا جائے گا۔ ترجمان اٹک پولیس

 

   

Tuesday, May 14, 2019