انچارج ٹریفک ایجوکیشن سیکٹر اٹک نے ایم سی بواٸز ہاٸی سکول میں ایک تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایت پر انچارج ٹریفک ایجوکیشن سیکٹر اٹک انسپکٹر عثمان نے ایم سی بواٸز ہاٸی سکول میں ایک تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جہاں بچوں کو ٹریفک کے اصولوں کے بارے میں آگاہی فراہم کی گٸی۔ورکشاپ کے بعد بچوں میں ٹریفک اگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کٸیے گٸے۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Wednesday, May 15, 2019