ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے آج اٹک شہر کی مساجد کا وزٹ کیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے آج اٹک شہر کی مساجد کا وزٹ کیا اور تراویح کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا جاٸزہ لیا۔اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ اٹک پولیس عوام کی حفاظت میں سرگرم عمل ہے اور کسی کو بھی امن عامہ میں خلل ڈالنے کی اجازت ہر گز نہ دی جاۓ گی۔ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

 

 
Friday, May 17, 2019