انچارج ٹریفک ایجوکیشن سیکٹر اٹک نے گورنمنٹ گرلز ہاٸی سکول نمبر 01 میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایت پر انچارج ٹریفک ایجوکیشن سیکٹر اٹک انسپکٹر عثمان نے گورنمنٹ گرلز ہاٸی سکول نمبر 01 میں ایک تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جہاں بچوں کو ٹریفک کے اصولوں کے بارے میں آگاہی فراہم کی گٸی۔ورکشاپ کے بعد بچوں میں ٹریفک اگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کٸیے گٸے۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Saturday, May 18, 2019