ڈی پی او اٹک نے آج یوپی چرچ اٹک کی سیکیورٹی کا معاٸنہ کیا اور رمضان بازار کا دورہ بھی کیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے آج یوپی چرچ اٹک کی سیکیورٹی کا معاٸنہ کیا جسکے بعد وہ رمضان بازار گٸے اور انہوں نے وہاں موجود سیکیورٹی انتظامات کا جاٸزہ لیا اس موقع پر انہوں نے عوام سے انکے مساٸل کی بابت دریافت کی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کا کہنا تھا کہ اٹک پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلیے ہر دم تیار ہے۔
ترجمان اٹک پولیس

   

Sunday, May 19, 2019