منشیات فروش رنگے ہا تھو ں گرفتار

تھانہ صدر حسن ابدال کے ایس آئی سید منیر احمد نے ایک مشکوک شخص کالا خان ولد شاہ زمان ساکن ٹیکسلا سے 1130 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ترجمان اٹک پولیس

Tuesday, May 21, 2019