ڈی پی او اٹک نے آج اٹک میں نماز تراویح کے دوران مساجد کے سیکیورٹی انتظامات کا جاٸزہ لیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے آج اٹک میں نماز تراویح کے دوران مساجد کے سیکیورٹی انتظامات کا جاٸزہ لیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اٹک پولیس عوام کی حفاظت میں سرگرم عمل ہے۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Tuesday, May 21, 2019