ڈی پی او اٹک کی ماڈل کے افسران کوبلا کر پبلک انٹر ٹینمنٹ فنڈ تقسیم کئے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے ماڈل تھانوں کے افسران کو بلا کر ان میں پبلک انٹرٹینمنٹ فنڈز تقسیم کیٸے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک کا کہنا تھا کہ تمام افسران تھانوں میں آنے والے تمام ساٸلین کی داد رسی کو یقینی بناٸیں اور انہیں ہر قسم کی مناسب سہولیات محکمے کی طرف سے فراہم کی جاٸیں گی۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

   

Thursday, May 23, 2019