تمام امیدواران جنہوں نے کانسٹیبلان/ لیڈی کانسٹیبلان /ڈرائیور کانسٹیبلان اور ٹریفک اسسٹنٹ میں ایپلائی کیا تھا اور جنکے فارمز بعد جانچ پڑتال درست پائے گئے ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ شیڈیول کے مطابق مورخہ 15 اور 16 اپریل 2024 کو بمطابق لسٹ صبح 7 بجے سپورٹس کم

 

تمام امیدواران جنہوں نے کانسٹیبلان/ لیڈی کانسٹیبلان /ڈرائیور کانسٹیبلان اور ٹریفک اسسٹنٹ میں ایپلائی کیا تھا اور جنکے فارمز بعد جانچ پڑتال درست پائے گئے ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ شیڈیول کے مطابق مورخہ 15 اور 16 اپریل 2024 کو بمطابق لسٹ صبح 7 بجے سپورٹس کمپلیکس نزد ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں جسمانی پیمائش کے لیے حاضر آئیں گے۔تمام امیدواران اپنا اصل شناختی کارڈ اور تمام اصل رولنمبر سلپس ہمراہ لائیں گے۔متذکرہ دستاویزات نہ ہونے کی صورت میں جسمانی پیمائش میں شامل ہونے کی اجازت نہ دی جائے گی اور کوئی عذر قابل قبول نہ ہو گا۔ ترجمان اٹک پولیس‎