Skip to main content
Home

Main navigation

  • About Us
  • Crimes
  • Public Services
  • Info Desk
  • News & Events
    • News
    • Press Release
    • Appreciation Awards
    • Training
    • Campaigns
    • Gallery

Search

  1. Home
  2. News & Events
  3. Gallery
  4. Pictures
  5. Events

Events

ڈی پی او آفس اٹک میں 16 واں انٹرن شپ پروگرام شروع
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے کامسیٹس گراؤنڈ میں جاری سپیشل پرسنز کے مابین ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ جس میں گجرانوالہ اور اٹک کی بلائینڈ کرکٹ ٹیمز کا میچ تھا کا وزٹ کیا اور انکی حوصلہ افزائی کی۔
ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی بابر سرفراز الپا کا دورہ اٹک، یادگار شہدا پر حاضری، پولیس لائنز اٹک میں پولیس کانفرنس کا انعقاد، پولیس افسران و جوانان کے مسائل سن کر موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کیے،
ڈی پی او آفس اٹک میں رینک پننگ کی تقریب کا نعقاد،* *ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے ترقی پانے والے افسران کو بیج لگائے
ضلع اٹک میں کانسٹیبلان / لیڈی کانسٹیبلان ، ڈرائیور کانسٹیبلان اور ٹریفک اسسٹنٹ کی بھرتی کے سلسلہ میں رننگ ٹیسٹ کا آغاز ہو چکا ہے جس کی براہ راست نگرانی ڈی آئی جی کمانڈنٹ پولیس کالج سہالہ اشفاق احمد خان، ایڈیشنل ایس پی صدر ڈویژن گجرانوالہ شاہد نواز اور ڈی
ضلع اٹک میں کانسٹیبلان، لیڈی کانسٹیبلان، ڈرائیور کانسٹیبلان اور ٹریفک اسسٹنٹ کی نئی بھرتی کے سلسلہ میں سپورٹس کمپلیکس اٹک میں قد چھاتی کی پیمائش کا عمل جاری،
ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی بابر سرفراز الپا نےگردوارہ سری پنجہ حسن ابدال پر جاری بیساکھی میلہ کا دورہ کیا انکے ہمراہ کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک بھی تھے
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے اٹک پولیس کے غازیوں میں عید کے سلسلے میں چیک دئیے اور انکے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ترجمان اٹک پولیس Punjab Police Pakistan
ڈی پی او آفس اٹک میں سپیشل پرسنز کیلئے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد، ڈی پی او اٹک نے عیدی اور تحائف تقسیم کئے سپیشل پرسنز ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں انکی خوشیاں ہماری خوشیاں ہیں، ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان
پولیس خدمت مرکز حسن ابدال کا افتتاح، ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے پولیس خدمت مرکز حسن ابدال کا افتتاح کیا
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق ڈی پی او آفس اٹک میں فرینڈز آف پولیس سیمینار کا انعقاد
ڈی پی او آفس اٹک میں جاری انٹرنشپ پروگرام کا 6th فیز اختتام پذیر، ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے انٹرنشپ پروگرام کے چھٹے فیز میں حصہ لینے والے انٹرنیز کے ساتھ ملاقات،

Pagination

  • Current page 1
  • Page 2
  • Page 3
  • Page 4
  • Page 5
  • Next page Next ›
  • Last page Last »
Feedback     Contact Us     Sitemap
© DPO Attock, Government of The Punjab.
Powered by: Punjab Information Technology Board