*ڈی پی او آفس اٹک میں رینک پننگ کی تقریب کا نعقاد،* *ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے ترقی پانے والے افسران کو بیج لگائے* ، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او آفس اٹک میں رینک پننگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے ڈیس پی لیگل حفیظ الرحمن کے ہمراہ ترقی پانے والے ہیڈ کانسٹیبل سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر سے سب انسپکٹر اور سب انسپکٹر سے انسپکٹر پروموٹ ہونے والے افسران کو رینک لگائے اور مبارک باد دی۔ اس موقع پر ڈی پی او اٹک کا ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے تمام پولیس افسران کے لیے نیک خواہشات