Skip to main content
Please ensure Javascript is enabled for purposes of
website accessibility
Toggle navigation
Main navigation
About Us
Crimes
Public Services
Info Desk
News & Events
News
Press Release
Appreciation Awards
Training
Campaigns
Gallery
Search
Search
Search
Home
News & Events
Press Release
Press Release
Aug 06, 2020
یوم شہدا ئے پولیس کے موقع پر ایلیٹ فورس اٹک کے افسران کی شہید عابد حمید ایلیٹ فورس کے گھر آمد ،اٹک پولیس کی طرف سے شہید کے اہل خانہ کو محبتوں بھرا سلام ۔
Aug 04, 2020
شہدائے اٹک پولیس کے درجات کی بلندی کے لیے تھانہ باہتر میں ایس ایچ او باہتر سید مظہر حسین شاہ نے قران خوانی کا اہتمام کیا اور شہدا کے ایصال ثواب کے لیے دعاوں کا اہتمام کیا گیا۔
Aug 04, 2020
شہدائے اٹک پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے فوارہ چوک اٹک میں شمعیں جلانے کی تقریب کا انعقاد
Aug 04, 2020
ایس ایچ او صدر اٹک عاطف ستار نےشہید بلال اور شہید ناہید کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادریں چڑھائیں۔
Aug 04, 2020
ڈی ایس پی پنڈیگھیب ملک تفسیر نے شہید مختیار احمد کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔
Aug 04, 2020
ڈی ایس پی حسن ابدال راجہ فیاض الحق اور ایس ایچ او نیاز احمد صدر حسن ابدال نے شہید کانسٹیبل افریز خان اور شہید کانسٹیبل محمد اعجاز کی قبروں پر فاتحہ خوانی اور پھولوں کی چادریں چڑھائیں۔
Aug 04, 2020
ایس پی انوسٹی گیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی کا شہید کانسٹیبل ملک حماد کے گھر کا دورہ شہید کی والدہ کو اٹک پولیس کی طرف سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
Aug 04, 2020
یوم شہدائے پولیس کے موقع پر پولیس لائن اٹک میں ڈی ایس پی شوکت علی شہید ڈسپنسری کا افتتاح کیا گیا
Aug 04, 2020
یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے پولیس لائن اٹک میں ایس پی انویسٹیگیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اظہر شبیر نے یاد گار شہداء پر سلامی دی ۔
Aug 04, 2020
اٹک پولیس کے افسران نے یوم شہدا کے موقع پر شہدائے پولیس کے گھروں میں جا کراہل خانہ میں اٹک پولیس کی طرف سے تحائف تقسیم کیے
Pagination
First page
« First
Previous page
‹ Previous
Page
87
Page
88
Page
89
Page
90
Current page
91
Page
92
Page
93
Page
94
Page
95
Next page
Next ›
Last page
Last »