Skip to main content
Please ensure Javascript is enabled for purposes of
website accessibility
Toggle navigation
Main navigation
About Us
Crimes
Public Services
Info Desk
News & Events
News
Press Release
Appreciation Awards
Training
Campaigns
Gallery
Search
Search
Search
Home
News & Events
Press Release
Press Release
Aug 17, 2020
ایڈیشنل آئی جی پیٹرولنگ پنجاب کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان کا ضلع اٹک کا وزٹ۔
Aug 17, 2020
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی تمام سرکلزکے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز،چوکی انچارجز اور ہومیسائیڈ انوسٹیگیشن ایچ آئی یو یونٹس کے ساتھ کرائم میٹنگ۔
Aug 16, 2020
کانسٹیبل ساجد جو کہ شہید ڈی ایس پی شوکت علی شاہ کے گن مین کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے تھے شادی خان کے خودکش حملے میں غازی ہوئے۔
Aug 15, 2020
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے DPO11 vs DCO11 کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ میں فاتح کرکٹ ٹیم ڈی پی او الیون کے تمام کھلاڑیوں میں تعریفی اسناد تقسیم کیں اور انہیں اس فتح پر مبارک باد دی۔
Aug 15, 2020
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے 21 درجہ چہارم کے کنٹریکٹ کے ملازمین کو کنفرم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
Aug 15, 2020
پولیس لائنز اٹک میں تفتیشی افسران کے لیے انٹیلکچوال پراپرٹی رائٹس کے متلعق لیکچر کا انعقاد۔
Aug 13, 2020
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی ، اٹک میں محرم الحرام میں منعقد ہونے والی مجالس اور جلوسوں کے متعلق خاص احکامات
Aug 13, 2020
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی ، ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر اور ایس پی انوسٹی گیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی اٹک میں محرم الحرام میں منعقد ہونے والی مجالس اور جلوسوں کے متعلق امن کمیٹی کےممبران اور منتظمین کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔
Aug 12, 2020
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی اور ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر کی جنڈ میں محرم الحرام میں منعقد ہونے والی مجالس اور جلوسوں کے متعلق امن کمیٹی کےممبران اور منتظمین کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔
Aug 12, 2020
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی اور ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے محرم الحرام میں پنڈیگھیب کے علاقہ ملہوالی میں ہونےوالے جلوسوں کے روٹ کا جائزہ لیا اور سیکورٹی کے متعلق پولیس افسران کو ہدایات جاری کیں ۔
Pagination
First page
« First
Previous page
‹ Previous
Page
85
Page
86
Page
87
Page
88
Current page
89
Page
90
Page
91
Page
92
Page
93
Next page
Next ›
Last page
Last »