Skip to main content
Please ensure Javascript is enabled for purposes of
website accessibility
Toggle navigation
Main navigation
About Us
Crimes
Public Services
Info Desk
News & Events
News
Press Release
Appreciation Awards
Training
Campaigns
Gallery
Search
Search
Search
Home
News & Events
News
News
May 25, 2021
تھانہ بسال پولیس نے شادی کے موقع پر بے ہودہ ناچ گانے کی محفل سجا کر فحاشی اور عریانی کو فروغ دینے اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کر کےعوام کے سکون کو برباد کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا،
May 25, 2021
تھانہ بسال پولیس نے پنڈسلطانی میں ہونے والی چوری کی واردات ٹریس کر لی ،بورنگ مشینری چوری کر کے فرار ہو جانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا،
May 24, 2021
تھانہ اٹک خورد پولیس نے منشیات فروش دھر لیا،1100گرام چرس اور 900گرام افیون برآمد
May 24, 2021
اندھے قتل کا ڈراپ سین ،تھانہ سٹی اٹک پولیس نے انتہائی قلیل وقت میں اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو آہنی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا،
May 22, 2021
تھانہ پنڈیگھیب پولیس نے منشیات فروش دھر لیا ،02کلو سے زائد چرس برآمد
May 22, 2021
تھانہ سٹی اٹک پولیس کی پتنگ فروشو ں اور پتنگ بازوں کے خلاف کاروائی ، 02 ملزمان گرفتار،300سے زائد پتنگیں برآمد
May 21, 2021
اٹک پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ،02ملزمان گرفتار،1690گرام چرس برآمد
May 20, 2021
تھانہ پنڈیگھیب پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی ،02ملزمان گرفتار،190عدد پتنگیں برآمد
May 19, 2021
اٹک پولیس کا ضلع بھر میں فحاشی کے اڈے چلا کر بے حیائی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ،
May 18, 2021
تھانہ سٹی اٹک پولیس کافحاشی کے اڈے پر چھاپہ ،دھندہ چلانے والی عورت سمیت 07ملزمان گرفتار ،
Pagination
First page
« First
Previous page
‹ Previous
Page
25
Page
26
Page
27
Page
28
Current page
29
Page
30
Page
31
Page
32
Page
33
Next page
Next ›
Last page
Last »